ETV Bharat / state

ایس ایس بی اہلکار نے خود کو گولی مار دی - اسکمز اسپتال میں بھرتی

سشسترا سیما بل (ایس ایس بی) اہلکار نے مبینہ طور خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔

ایس ایس بی اہلکار نے خود کو گولی مار دی
ایس ایس بی اہلکار نے خود کو گولی مار دی
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 12:46 PM IST

آفیشلز کے مطابق ایس ایس بی اہلکار گگن جھا ولد سوبودھ جھا، جو سرینگر کے بمنہ علاقے میں اسٹیٹ موٹر گراج میں تعینات تھے، نے اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گلی مار دی۔

گگن جھا کو فوری طور بمنہ کے اسکمز اسپتال میں بھرتی کیا گیا جہاں انکا علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.