ETV Bharat / state

سرینگر میں نیم فوجی کیمپ آگ کی نذر

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 10:08 AM IST

Updated : Feb 18, 2021, 12:45 PM IST

آگ کی واردات میں کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے اور کیمپ میں تعینات تمام اہلکار محفوظ ہے۔

سرینگر میں نیم فوجی کمپ آگ کی نزر
سرینگر میں نیم فوجی کمپ آگ کی نزر

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے بٹہ مالو میں نیم فوجی دستے سیما سورکشا بل (ایس ایس بی) کا کیمپ آتشزدگی کی وجہ سے تباہ ہوگیا ہے۔ آگ کی اس واردات میں اسلحہ کو بھی نقصان پہنچا یے اور حفاظتی اہلکاروں کا اسلحہ بھی جل گیا ہے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سرینگر میں نیم فوجی کیمپ آگ کی نذر

پولیس ذرائع کے مطابق بٹہ مالو میں قائم اس کیمپ میں رات دیر گئے آگ نمودار ہوئی جس سے کیمپ کو کافی نقصان ہوا ہے۔ وہیں فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں نے موقع پر جاکر آگ کو قابو میں کرکے اس کو مزید پھیلنے سے روک لیا ہے-

ذرائع کا کہنا تھا کہ کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے اور کیمپ میں تعینات تمام اہلکار محفوظ ہے۔ آتشزدگی کی وجہ بجلی کا شارٹ سرکیٹ بتائی جارہی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2021, 12:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.