ETV Bharat / state

سرینگر: برقی قمقموں سے سجا سری نگر کا گھنٹہ گھر

یوم آزادی تقریب کے موقعے پر سرینگر کا تاریخی گھنٹہ گھر پہلی بار ترنگے کے رنگوں سے رنگا ہوا لگ رہا ہے، جو کہ برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

ترنگے کے رنگ سے رنگا سری نگر کا گھنٹہ گھر

author img

By

Published : Aug 8, 2021, 10:51 PM IST

سرینگر کا تاریخی گھنٹہ گھر پہلی بار یوم آزادی کے موقع پر رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجا ہوا پرچم لگ رہا ہے، انتظامیہ کی جانب سے رواں برس یوم آزادی کی تقریب کو پورے تزک و احتشام کے ساتھ منائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ترنگے کے رنگ سے رنگا سری نگر کا گھنٹہ گھر

مزید پڑھیں: سرینگر: محدود افراد کے ساتھ ہی منعقد ہوگی یوم آزادی تقاریب

اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سرینگر کی جانب سے تمام سرکاری دفاتروں میں ترنگا لہرانے کی ہدایات جاری کی ہے، سرینگر کا تاریخی گھنٹہ گھر کا نظارہ شام ہوتے ہی اپنی جانب راغب کرنے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.