ETV Bharat / state

Srinagar police On CCTV Installation: سرینگر پولیس نے سی سی ٹی وی نصب کرنے کی تاریخ مقریر کی

سرینگر انتظامیہ نے 5 اپریل کو ہدایت جاری کی تھی کہ شہر میں حالیہ واقعات کے بڑھنے کے پیش نظر دکاندار اپنے دکانوں میں سی سی ٹی وی نصب کریں۔اس حوالے سے سرینگر پولیس نے منگل کو ضلع کے تمام اداروں سے کہا کہ وہ سی سی ٹی وی 19 اپریل تک نصب کریں۔Srinagar police On CCTV Installation

srinagar-police-fixes-deadline-for-cctv-installation-in-srinagar
سرینگر پولیس نے سی سی ٹی وی نصب کرنے کی تاریخ مقریر کی
author img

By

Published : Apr 12, 2022, 10:13 PM IST

سرینگر پولیس نے منگل کو ضلع کے تمام اداروں سے کہا کہ وہ سی سی ٹی وی نصب کریں جیسا کہ ڈپٹی کمشنر سرینگر نے پہلے ہی ہدایت دی تھی۔سرینگر کے ڈپٹی کمشنر اعجاز اسد نے5 اپریل کو ایک آڈر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں حالیہ عسکریت پسندوں کے حملے کے پیش نظر اور جان و مال کے تحفظ کے لیے دکاندار اپنت دکانون میں معیاری سی سی ٹی وی کیمرے کو نصب کریں۔Srinagar police On CCTV Installation

srinagar-police-fixes-deadline-for-cctv-installation-in-srinagar
سرینگر پولیس نے سی سی ٹی وی نصب کرنے کی تاریخ مقریر کی

اس حوالے سے سرینگر پولیس نے منگل کو ضلع کے تمام اداروں سے سی سی ٹی وی 19 اپریل تک نصب کرنے کی ہدایت دی ہے۔سرینگر پولیس نے ٹویٹ کر کے کہا کہ سرینگر کے تمام اداروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ سی سی ٹی وی نصب کریں جیسا کہ ڈی ایم سرینگر آرڈر مورخہ 5 اپریل 2022 کے ذریعے ہدایت کی گئی ہے۔ اس حکم کی عدم تعمیل پر کارروائی کی جاسکتی ہے۔

پولیس نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ سی سی ٹی وی نصب کرنے کی آخری تاریخ 19 ہے۔ سی سی ٹی وی آپ کے اپنے تحفظ اور روک تھام کے لیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے چند روز قبل سرینگر انتظامیہ نے شہر کے تاجروں اور تاجر ایسوسی ایشن کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ وادی میں بدتے جرائم کے پیش نظر دکاندار اپنے دکانوں میں ہائی کوالٹی کیمرے نصاب کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.