ETV Bharat / state

Srinagar Leh Highway Closed برف باری کے باعث سری نگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

ٹریفک ذرائع نے بتایا کہ سونہ مرگ کے علاقوں میں برف باری کے باعث سری نگر- لیہہ شاہراہ پر پیر کو ٹریفک کی نقل و حمل معطل کر دی گئی۔ Srinagar Leh Highway Closed

برف باری کے باعث سری نگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 11:03 AM IST

Updated : Nov 14, 2022, 1:09 PM IST

سری نگر: وادیٔ کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ برف باری کے باعث پیر کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بند کر دی گئی۔ ٹریفک ذرائع نے بتایا کہ سونہ مرگ کے علاقوں میں برف باری کے باعث سری نگر- لیہہ شاہراہ پر پیر کو ٹریفک کی نقل و حمل معطل کر دی گئی۔ Mughal Road Closed after snowfall

برف باری کے باعث سری نگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

انہوں نے کہا کہ پیر کی گلی اور دیگر علاقوں میں تازہ برف باری کے باعث تاریخی مغل روڈ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی۔ دریں اثنا وادیٔ کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mughal Road Closed تازہ برفباری سے مغل روڈ پر گاڑیوں کی آمد ورفت بند

یو این آئی

Last Updated : Nov 14, 2022, 1:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.