ETV Bharat / state

Snow Clearance Machine :برف صاف کرنے والی مشین برفانی تودے کی زد میں آگئی

ہائی وے کو اس سال 3 جنوری کو شدید برف باری کے بعد بند Highway closed after heavy snowfall کر دیا گیا تھا۔ زوجیلا پاس میں اس سال شدید برف باری ہوئی جس میں تقریباً 17 فٹ تک برف پڑی جس کے بعد کئی مقامات پر برفانی تودے گرے۔

برف صاف کرنے والی مشین برفانی تودے کی زد میں آگئی

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 4:01 PM IST

لیہہ ہائی وے پر برف صاف کرنے کے آپریشن کے دوران ایک برف صاف کرنے والی مشین برفانی تودے کی زد میں آ گئی۔ تاہم مشین آپریٹر بال بال بچ گیا اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔Snow Clearance Machine Came Under Snow Avalanche

برف صاف کرنے والی مشین برفانی تودے کی زد میں آگئی

لداخ کو جموں و کشمیر کے باقی حصوں سے جوڑنے والی سڑک پر برف ہٹانے کا کام زور و شور سے جاری ہے اور توقع ہے کہ اس مہینے کی 19 تاریخ کو اسے کھول دیا جائے گا۔

ہائی وے کو اس سال 3 جنوری کو شدید برف باری کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔زوجیلا پاس میں اس سال شدید برف باری ہوئی جس میں تقریباً 17 فٹ تک برف پڑی جس کے بعد کئی مقامات پر برفانی تودے گرے۔

بارڈر روڈ آرگنائزیشن نے دن رات محنت کرکے کافی حد تک برف کو شاہراہ سے صاف کر دیا، اور ابھی تک سونہ مرگ کے سرے سے 2.5 کلومیٹر کا حصہ صاف ہونا باقی ہے۔

برف ہٹانے کا کام روزانہ 8 سے 9 گھنٹے جاری رہتا ہے جبکہ بیکن کے اہلکاروں کو سڑک پر بار بار برف پھسلنے کی وجہ سے سخت صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور جانی نقصان سے بچنے کے لیے اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی پڑ رہی ہیں کیونکہ سڑک گہرے پہاڑوں کے درمیان سے گزرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.