دورے کے دوران میونسپل کمشنر کی ہدایات پر فٹ پاتھ پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔
میونسپل کمشنر کے ہمراہ دیگر پولیس اور سول افسران بھی موجود تھے۔ میونسپل کمشنر کی ہدایت پر فٹ پاتھ پر ناجاٸز قبضہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئی دکانداروں کا سامان ضبط کیا گیا۔
اس کے علاوہ کئی دکانداروں کے خلاف جرمانہ عائد کیا گیا۔
اس موقع پر انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ سرکاری ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھیں۔