پی ڈی پی صدر نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر لکھا کہ ’جموں وکشمیر پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے مسلح افواج کو بری الذمہ قرار دینا حیران کن نہیںSIT clear chit to armed forces in Hyderpora encounter is not surprising ‘۔
’’انہوں نے کہا کہ یہ ایک جھوٹی کارروائی پر پردہ ڈالنے اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث مجرموں کو بری کرنے کے لئے ایک ڈرامہ تھا‘‘۔
یہ بھی پڑھیں:
محبوبہ مفتی نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ’جب وہ خود جج اور سزا دینے والے ہوں تو انصاف کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے؟‘
یو این آئی