ETV Bharat / state

Militant Funding Case ایس آئی اے نے علیحدگی پسند لیڈر پروفیسر عبدالغنی بٹ سے پوچھ تاچھ کی - سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی تازہ خبر

حوالہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی جموں نے سینیئر علیحدگی پسند لیڈر پروفیسر عبدالغنی بٹ کے ساتھ ہفتے کے روز آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔SIA Grills Hurriyat Leader Professor Gani Bhat

علیحدگی پسند لیڈر پروفیسر عبدالغنی بٹ
Hurriyat Leader Professor Gani Bhat
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 9:03 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر کی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے ہفتے کے روز سینیئر علیحدگی پسند لیڈر پروفیسر عبدالغنی بٹ کے ساتھ جوائنٹ انٹروگیشن سینٹر(جے آئی سی) جموں میں آٹھ گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی۔ذرائع نے بتایا کہ حوالہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں پروفیسر غنی کے ساتھ تفتیش کی گئی۔SIA Grills Hurriyat Leader Professor Gani Bhat in Hawala funding case

اطلاعات کے مطابق حوالہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی جموں نے سینئر علیحدگی پسند لیڈر پروفیسر عبدالغنی بٹ کے ساتھ ہفتے کے روز آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔

بتادیں کہ اس کیس میں سابق وزیر جتیندر سنگھ عرف بابو سنگھ کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پروفیسر عبدالغنی بٹ نے پوچھ تاچھ کے دوران کئی اہم انکشافات کئے۔

واضح رہے کہ پروفیسر بٹ مسلم کانفرنس کشمیر کے سربراہ ہے جبکہ وہ حریت کانفرنس (ع ) کے چیرمین بھی رہے ہیں ۔پروفیسر عبدالغنی بٹ شمالی کشمیر کے بوٹینگو سوپور میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں فارسی اور قانون میں پوسٹ گریجویشن کی ۔

مزید پڑھیں: Jamaat e Islami Property Sealed اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیداد سیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.