ETV Bharat / state

سرینگر: شیو سینا کا سکیورٹی کا مطالبہ - سکورٹی فرہم کرنے کی اپیل

شیوسینا کشمیر ونگ کے جنرل سیکٹری بسنتھ کمار نے کہا کہ وہ تب تک کسی بھی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے جب تک ہمیں سکیورٹی فراہم نہیں کی جائے گی۔

Shiv sena
شیو سینا
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 7:22 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں آج شیوسینا کشمیر ونگ کے جنرل سیکٹری بسنتھ کمار نے پھر ایک بار گورنر انتظامیہ سے سکیورٹی فراہم کرنے کی اپیل کی۔

شیو سینا

اس دوران انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شیو سینا کشمیر ونگ تب تک کسی بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے گی جب تک ہمیں سکیورٹی فراہم نہیں کی جائے گی۔

انہوں آنے والے ڈی ڈی سی انتخاب کو بھی سکیورٹی سے مشروط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمیں سکیورٹی فراہم نہیں کی گئی تو ہم الیکشن نہیں لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ انتظامیہ نے شیو سینا کے علاوہ تمام سیاسی رہنماؤں کو سکیورٹی فراہم کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرحد پر خوف، دہشت اور وحشت

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وادی میں عسکریت پسندوں نے کئی سیاسی رہنماؤں کا قتل کر دیا ہے جس کی وجہ سے سیاسی پارٹیاں اپنے رہنماؤں اور کارکنان کے تحفظ کے لیے گورنر انتظامیہ سے سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ سکیورٹی نہیں فراہم کیے جانے کی صورت میں وہ انتخاب کا بائیکاٹ کرنے کی بات کہہ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.