ETV Bharat / state

شیر گڑی پولیس تھانہ ملک کے تین بہترین تھانوں میں شمار

Shergari Police Station وزارت داخلہ نے سرینگر کے شیر گڑی پولیس اسٹیشن کو ملک کے تین بہترین پولیس اسٹیشنوں میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا ہے۔

آئی جی وی کے بردی
آئی جی وی کے بردی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 28, 2023, 11:03 PM IST

شیر گڑی پولیس تھانہ ملک کے تین بہترین تھانوں میں شمار

سرینگر:وزارت داخلہ نے سرینگر ضلع کے شیر گڑی پولیس تھانے کو ملک کے تین بہترین پولیس تھانوں میں شمار کیا ہے۔ اس طرح یہ شہر سرینگر کا ایک ایسا پولیس تھانہ بن گیا ہے، جو کہ ملک کے تین بہترین تھانوں میں ایک کے طور منتخب کیا گیا۔
جوائنٹ ڈائریکٹر اور کانفرنس سیکرٹری انٹیلی جنس بیورو ،وزارت داخلہ حکومت ہند نے انسپکٹر پولیس جنرل آف پولیس کشمیر زون سرینگر کو مطالع کیا ہے کہ ضلع سرینگر کا پولیس تھانہ شہر گڑی کو سال 2023 کے لیے ایڈمنسٹریٹو آفیسر کی جانب سے ملک کے بہترین پولیس تھانوں میں منتخب کیا گیا ہے۔

ایسے میں کشمیر زون کے آئی جی وی کے بردی نے اس موقعے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جموں وکشمیر پولیس محکمہ کے لیے فخر کی بات ہے کہ شیر گڑی تھانہ بہترین تھانوں میں شامل ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کوئی آسان بات بھی نہیں کہ ملک کے بہترین تھانوں میں اس طرح اپنا مقام بنانا ۔یہ تھبی ممکن ہوا ہے جب شہر گڑی تھانہ طے شدہ تمام پیرامیٹرز پر کھڑا اترا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ جموں وکشمیر کے باقی تھانے بھی اسی جزبے اور طرز پر اپنے کام کاج کو بہتر بنا کر اپنا نام روشن کریں گے۔قابل ذکر ہے کہ مرکزی وزرات داخلہ امت شاہ 2024 کو راجستھان انٹر نیشنل سینٹر جے پور میں ایک تقریب میں متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ او ٹرافی سے نوازے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.