ETV Bharat / state

Frisking in Srinagar: سکورٹی فورسز کی لال چوک میں تلاشی مہم - لال چوک مٰن راہگیروں میں تلاشی

کشمیر میں عسکری حملوں میں اضافہ کے پیش نظر آج سکیورٹی فورسز نے لال چوک علاقے میں گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی لی۔ اس دوران کسی کی بھی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔Frisking in Srinagar

security-forces-launches-frisking-in-srinagar-today
سکورٹی فورسز نے لال چوک میں تلاشی مہم کی
author img

By

Published : Apr 20, 2022, 10:31 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج سکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر لال چوک و دیگر علاقے میں اچانک جامہ تلاشی لی اور راہگیروں کے شناختی کارڈ چیک کیے۔Frisking in Srinagar

سکورٹی فورسز نے لال چوک میں تلاشی مہم کی

تفصیلات کے مطابق کئی دنوں سے کارکنان اور غیر ریاستی باشندوں پر حملے کے نتیجے میں سکورٹی فورسز نے آج تلاشی مہم زیادہ تیز کی۔ اسی کے پیش نظر آج شہر کے کئی علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔ اس دوران سکیورٹی فورسز نے راہگیروں کے شناختی کارڈ چیک بھی کیے گئے۔

مزید پڑھیں:

Militants Attacked Police station Budgam: نامعلوم مسلح افراد نے بڈگام پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ پھینکا

واضح رہے کہ گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے بڈگام پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے بعد مسلح افراد بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.