عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے ہرون تجر علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئیے گئے ہیں اور گھر گھر تلاشی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کسی بھی فرد کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
آخری اطلاع ملنے تک تلاشی مہم جاری ہے۔
سوپور: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع - سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروائی شروع کی
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ہرون تجرعلاقے میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروائی شروع کی۔
سوپور: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع