ETV Bharat / state

Security Beefed Ahead Of Republic Day In Srinagar: یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر میں راہ گیروں کی تلاشی شروع

یوم جمہوریہ کی تقاریب Republic Day Celebrations سے قبل وادی کشمیر میں سکیورٹی فورسز کو چوکس کردیا گیا ہے اور عام لوگوں کی تلاشی کارروائیوں کا آغاز ایک ہفتہ قبل ہی ہوچکا ہے۔

یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر میں راہ گیروں کی تلاشی شروع

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 9:43 PM IST

سرینگر میں جگہ جگہ پر پولیس اور سی آر پی ایف دستے تعینات کیے گئے ہیں اور راہ گیروں، مسافروں اور گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی ہیں۔Security Forces troops deployed In Srinagar

مقامی لوگوں سے شناختی کارڈ پوچھے جارہے ہیں جبکہ ان کے سامان کی تلاشی لی جارہی ہے۔

یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر میں راہ گیروں کی تلاشی شروع

قابل ذکر ہے کہ سرینگر میں گزشتہ مہینوں سے عسکری کارروائیاں ہوئی ہے جن میں شہری اور پولیس اہلکاروں پر جانی حملے کیے گئے، جبکہ آئے روز سرینگر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز کے بنکروں پر نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب گرینڈ حملے ہو رہے ہیں۔

26 جنوری کو سرینگر میں شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں یوم جمہوریہ کی بڑی تقریب منعقد ہوگی، جبکہ اضلاع میں بھی تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

یوم جمہوریہ سے قبل گزشتہ ہفتے پولیس کے اعلی حکام نے متعلقہ افسران سے میٹنگ منعقد کی۔ جس میں چوکس رہنے اور یوم جمہوریہ کے لئے سکیورٹی انتظامات کے متعلق ہدایات دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Security Beefed Up Ahead Republic Day: یومِ جمہوریہ کے پیش نظر وادیٔ کشمیر میں سیکورٹی سخت

شہر سرینگر کے بھیڑ بھاڑ والے بازاروں اور سڑکوں پر سی آر پی ایف تعینات کیے گئے ہیں اور سی سی ٹی وی کمیروں کی مدد سے نگرانی کی جارہی ہے۔

وادی کشمیر میں یوم جمہوریہ یا یوم آزادی کے سلسلے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے راہ گیروں کی تلاشی اگرچہ ایک معمول بن چکا ہے تاہم یہ سلسلہ ان ایام سے دو روز قبل ہوتا تھا لیکن شہر میں تشدد کے واقعات میں اضافہ کی وجہ سے آج یہ سلسلہ ہفتہ قبل شروع کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.