ETV Bharat / state

سری نگر: اسکول کھلنے پر اسکولی بسوں کو بھی چلانے اجازت ہوگی - اسکول بسوں کو بھی جاری کرنے کی اجازت

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر میں مارچ سے تمام اسکول دوبارہ کھولے جارہے ہیں۔ اس دوران اسکولی بسوں کو چلانے کی اجازت ہوگی۔

اسکولوں کو کھلتے ہی اسکولی بسوں کو بھی چلانے اجازت ہوگی

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 10:15 PM IST

کورونا وبا کے پیش نظر کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو بھی بند کیا گیا تھا۔ اب جبکہ حالات رفتہ رفتہ بہتر ہو رہے ہیں اور کورونا کی ویکسین بھی تیار کی جا چکی ہے تو ایسے میں ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر میں بھی اسکول کھولے جارہے ہیں، ساتھ ہی اسکول بسوں کو بھی جاری کرنے کی اجازت ہوگی۔

اسکولوں کو کھلتے ہی اسکولی بسوں کو بھی چلانے اجازت ہوگی

سری نگر ضلع ترقیاتی کمشنر جاوید چودھری نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کچھ لوگ اس طرح کی افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ اسکولوں کے کھلنے پر اسکول کی بسیں نہیں چلائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ساری باتیں محض افواہ ہیں۔ والدین ان پر توجہ نہ دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ' کہ اسکولوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ اسکول کی بسیں بھی چلائی جائیں گی۔

مزید پڑھیں: پہلی بار بہرے اور گونگے نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگرام

آپ کو بتادیں کہ ضلع ترقیاتی کمشنر کی جانب سے ان تمام قیاس آرائیوں کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا گیا ہے جن میں اسکولی بسوں کو چلانے کی اجازت نہیں دی جانے کی بات کی گئی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.