ETV Bharat / state

Cricket Ground In Dilapidated Condition: پلوامہ کے سانبورہ کا اسٹیڈیم خستہ حالی کا شکار - میدان کی خستہ حالی پر سخت برہمی کا اظہار

کھلاڑیوں نے میدان کی خستہ حالی Dilapidated Condition Of Ground پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے اسٹیڈیم خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے۔ انتظامیہ کو اس جانب توجہ دینی چاہئے تاکہ اس علاقے سے بھی کرکٹ کا ٹیلنٹ نکل کر قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرے۔ Cricket Ground In Dilapidated Condition

Cricket Ground In Dilapidated Condition
پلوامہ کے سانبورہ کا میدان خستہ حالی کا شکار
author img

By

Published : Jun 14, 2022, 5:51 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سانبورہ پانپور علاقے میں موجود کھیل کا میدان خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے، جس پر علاقے کے نوجوان کھلاڑیوں نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مقامی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے اسٹیڈیم خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں کھیل کود کا شوق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی پریشانی کا شکار ہے۔Cricket Ground In Dilapidated Condition

پلوامہ کے سانبورہ کا میدان خستہ حالی کا شکار

کھلاڑیوں نے کہا کہ علاقے میں بچوں کے کھیل کود کے لئے کوئی دوسرا میدان موجود نہیں ہے لیکن علاقے کا یہ واحد میدان بھی عدم توجہی کا شکار ہو چکا ہے جس سے اس میدان کی حالت خستہ ہے۔ کھلاڑیوں نے کہا ہے کہ اس میدان کی دیکھ بھال اور بحالی سے اس علاقے سے بھی کرکٹ کا ٹیلنٹ نکل کر قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرسکتا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس میدان کی تجدید و مرمت کی طرف توجہ مرکوز کرے تاکہ علاقے کے بچوں کو کھیل کود کرنے میں کسی طرح کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔Cricket Ground In Dilapidated Condition

یہ بھی پڑھیں: Dilapidated Dood Marg Road: دودھ مرگ میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.