ETV Bharat / state

Rohit Kansal to Proceed on Central Deputation روہت کنسل وزارت کلچر میں ایڈیشنل سکریٹری مقرر - کنسل وزارت کلچر میں ایڈیشنل سیکرٹری مقرر

جموں و کشمیر کیڈر کے سینئر آئی اے ایس افسر روہت کنسل کو مزکری حکومت نے دہلی ڈپوٹیشن پر بھیج کر وزارت کلچر میں تعینات کیا ہے۔ Rohit Kansal to Proceed on Central Deputation

روہت کنسل وزارت کلچر میں ایڈیشنل سکریٹری مقرر

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 12:06 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کیڈر کے سینئر آئی اے ایس افسر روہت کنسل کو مزکری حکومت کے حکمنامے کے مطابق وزارت کلچر میں ایڈیشنل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔ روہت کنسل سنہ 1995 کے آئی اے ایس افسر ہیں اور جموں کشمیر کیڈر کے افسر ہونے کی حیثیت سے وہ کئی برسوں سے یہاں مختلف عہدوں پر فائض تھے۔ Rohit Kansal to Proceed on Central Deputation

دفعہ 370 کے منسوخی کے دوران ان کا حکومت میں کافی اہم رول رہا۔ وہ اس دوران سرکار کے ترجمان تھے اور محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے پرنسپل سکریٹری کے عہدے پر فائذ تھے۔ مرکز میں ڈپوٹیشن پر جانے سے قبل وہ گزشتہ ایک برس سے محکمہ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری کے عہدے پر فائض تھے اور نئی نیشنل ایجوکیشن پالیسی کو لاگو کرنے میں پیش پیش رہے۔

یہ بھی پڑھیں : روہت کنسل پاور ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے پرنسیپل سیکرٹری مقرر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.