ETV Bharat / state

دنیا بھر میں امن و محبت کا پیغام پہنچانے والے نتن سوناوانے سے خاص ملاقات - سفر کا اختتام

مہاتما گاندھی اور گوتم بدھ کی تعلیمات سے متاثر ہوکر ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے نتن سوناوانے 45 سے زائد ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔

دنیا بھر میں امن و محبت کا پیغام پہنچانے والے نتن سوناوانے سے خاص ملاقات

author img

By

Published : Aug 12, 2021, 7:12 PM IST

ریاست مہاراشٹرا کے پونے شہر سے تعلق رکھنے والے نتن سوناوانے اپنے سفر میں لوگوں کو عدم تشدد اور امن و محبت کا راستہ اختیار کرنے کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔ 42ہزار کلومیٹر کا سفر نتن نے زیادہ تر پیدل اور سائیکل پر ہی طے کیا ہے اور اس وقت وہ وادی کشمیر میں موجود ہیں۔

دنیا بھر میں امن و محبت کا پیغام پہنچانے والے نتن سوناوانے سے خاص ملاقات

مہاتما گاندھی اور گوتم بدھ کی تعلیمات خصوصا عدم تشدد کا راستہ اختیار کرکے امن و محبت کا پیغام دنیا بھر کے لوگوں تک پہچانے والے نتن گزشتہ پانچ برسوں سے سفر کر رہے ہیں اور اس وقت وہ سرینگر میں موجود ہیں۔

گوتم بدھ اور مہاتما گاندھی کی تعلیمات سے متاثر ہونے والے نتن رواں برس اکتوبر کی دو تاریخ کو دارالحکومت دہلی میں اپنے سفر کا اختتام کرینگے۔

مزید پڑھیں: فوڈ چیلینج: پیزا کھائیں 20 ہزار انعام پائیں

نتن نے اپنے سفر کے دوران حاصل ہونے والے تجربات ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران شئیر کیے۔

مزید پڑھیں: عالمی یوم نوجوانان کے موقع پر اپنے یوتھ صدر وحید پرہ کو بے حد یاد کر رہی ہوں: محبوبہ مفتی

دیکھئے نتن کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.