ETV Bharat / state

VC KU on Drug Addiction ’منشیات کے خاتمہ کے لیے اجتماعی سطح پر کام کرنے کی ضرورت‘

کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے منشیات کے حوالہ سے منعقد کیے گئے دو روزہ تربیتی پروگرام کے دوران کہا: ’’معاشرے سے منشیات کی بدعت کا قلع قمع کرنے کے لیے اجتماعی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘ Kashmir University VC on Drug Addiction

’منشیات کے خاتمہ کے لیے اجتماعی سطح پر کام کرنے کی ضرورت‘

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 3:25 PM IST

سرینگر: کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ سوشل ورک کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ نے جموں وکشمیر کے نوجوانوں سے منشیات کے استعمال سے دور رہنے کی پر زور اپیل کی۔ دو روزہ تربیتی پروگرام کے افتتاحی سیشن میں ’’نشے کے استعمال کے لیے شناخت اور حوالہ جاتی خدمات‘‘ پر گفتگو کی گئی۔ Programme on Drug Addiction in Kashmir University

’’منشیات کے استعمال کے تاریک مرحلے‘‘ کے اپنے خوفناک تجربات کو بیان کرتے ہوئے زندہ بچ جانے والے افراد - جو انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ اینڈ نیور سائنس سرینگر میں زیر علاج ہے - نے کہا کہ وہ اپنی صحت اور خوشی دونوں کھو چکے ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں سے منشیات سے دو رہنے کی گزارش کرتے ہوئے کہا: ’’نشے کے استعمال سے نہ صرف میرے جگر کے 55فیصد حصے کو نقصان پہنچایا بلکہ میرے پھیپھڑے اور گردے کو بھی نقصان پہنچا ہے، میں جذباتی اور مالی طور بکھر چکا تھا۔ میں منشیات کے استعمال میں ملوث تمام نواجوان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس بدعت سے باہر نکل آئیں۔‘‘

اس موقع پر کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے اپنے صدارتی خطبے میں کہا کہ ’’معاشرے سے منشیات کی بدعت کا قلع قمع کرنے کے لیے اجتماعی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.