ETV Bharat / state

پرفیشنل فٹبال لیگ-2021: شاہین اسپورٹس کی 0-2 سے فتح - jammu and kashmir news

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں جاری پرفیشنل فٹبال لیگ-2021 کے تیسرے میچ میں شاہین اسپورٹس فٹبال کلب نے کشمیر اوینجرز فٹبال کلب کو 0-2 سے شکست دی۔

professional football leagues
professional football leagues
author img

By

Published : Jul 14, 2021, 9:50 PM IST

شاہین اسپورٹس کے غیر ملکی کھلاڑی میکڈونلڈ نے میچ کے 10 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے اپنی ٹیم کو سبقت دلائی۔ جس کے بعد دونوں ٹیموں نے اٹیکنگ رخ اپنایا جس وجہ سے کشمیر اوینجرز کے ایک کھلاڑی سے غلطی ہوئی اور شاہین اسپورٹس کو پنالٹی ملا۔

پرفیشنل فٹبال لیگ

پنالٹی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میکڈونلڈ نے ایک اور گول کر کے اپنی ٹیم کا اسکور 0-2 کر دیا جو آخر تک برقرار رہا۔

میچ کے دوسرے ہاف میں کافی کوشش کے باوجود بھی کشمیر اوینجرز کے کھلاڑی گول نہیں کر سکے۔

میکڈونلڈ کو میں آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا

میچ میں شاندار دو گول کرنے کی بدولت میکڈونلڈ کو میں آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.