ETV Bharat / state

'سرینگر میونسپل کارپوریشن بدعنوانی کی آماجگاہ بن چکا ہے' - جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر

سرینگرمیونسپل کونسلر و چیئرمین فائنانس اینڈ پلاننگ عاقب رینزوں کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

Press Confrence of SMC Councilor and member finance and planning aqib renzushah
'سرینگر میونسپل کارپوریشن بدعنوانی کی آماجگاہ بن چکا ہے'
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 7:38 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں میونسپل کانسلر، فائنینس پلاننگ عاقب رینزوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں میونسپل کارپوریشن پر الزام عائد کیا کہ' میو نسپل کارپوریشن بدعنوانی کی آماجگاہ بن چکا ہے، جبکہ میونسپل کمشنر بھی یہاں ہونے والی بدعنوانی میں سب سے پیش پیش ہیں'۔

عاقب رینزوں کے مطابق گذشتہ روز میونسپل کارپوریشن میں کمشنر کی زیر قیادت ترقی کے حوالہ سے ایک اعلیٰ سطحی میٹینگ ہوئی تھی جس میں تقریبا محکمہ کے سبھی کونسلروں نے حصہ لیا تھا۔

'سرینگر میونسپل کارپوریشن بدعنوانی کی آماجگاہ بن چکا ہے'

مزید پڑھیں:

خبرنگاری کے اقدار اور غیرجانبدارانہ رویہ صحافیوں کیلئے لازمی

اس دوران انہوں نے میونسپل کمشنر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ' مذکورہ کمشنر کی بدعنوانی کے خلاف جب میں نے آواز اٹھانے کی کوشش کی تو کمشنر نے مجھے طمانچہ مارا جو کہ سراسر غنڈہ گردی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.