ETV Bharat / state

سجاد لون کے گپکار اعلامیہ چھوڑنے پرمظفرشاہ کی پریس کانفرنس

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 5:10 PM IST

پیپلزکانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون کے گپکار الائنس چھوڑنے پر گپکار الائنس کے سینئر ممبر اورعوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

Press Conference of Muzaffar shah Member PAGD
سجاد غنی کے گپکار اعلامیہ چھوڑنے پرمظفرشاہ کی پریس کانفرنس

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں 'گپکار اعلامیہ' کے سینئر ممبر اور عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

پریس کانفرنس کے دوران پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون کے گپکار الائنس چھوڑنے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مظفر شاہ نےکہا کہ' ایسے لوگوں کے جانے سے ہمارے مقصد میں کوئی فرق نہیں پڑے گا'۔ انہوں نے اس تعلق سے مزید یہ بھی کہا کہ' الائنس سے پہلوتہی برتنے کا یہ فیصلہ سجاد لون کا ذاتی تھا جس کو ہم روک نہیں سکتے'۔

مزید پڑھیں: انشل گارگ نے ڈی سی اننت ناگ کا عہدہ سنبھال لیا

انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ' جموں و کشمیر کی عوام نے 5 اگست 2019 کے معالے کے پیش نظر گپکار اعلامیہ کا ساتھ دیا ہے اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے۔ انہوں نے مزید اس بابت بھی اشارہ کیا کہ' گپکار اعلامیہ کا مقصد انتخابات نہیں بلکہ کچھ اور ہے، 370 کی بحالی تک اعلامیہ کی جدو جہد جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.