ETV Bharat / state

’نامعلوم فون نمبر کے کالز کا جواب نہ دیں‘ - Sri nagar news

کشمیر میں گزشتہ ایک ہفتے سے متعدد موبائل صارفین شکایت کر رہے ہیں کہ وسطی ایشیا اور سعودی عرب کے فون نمبروں سے نا معلوم افراد کال کر رہے ہیں جس سے وہ کافی پریشان ہیں۔

’نامعلوم فون نمبرات سے کالز کا جواب نہ دیں‘

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 8:26 PM IST

Updated : Jun 13, 2020, 8:08 PM IST

سرینگر سائبر پولیس کا کہنا ہے کہ 'یہ ایک قسم کی آن لائن اسکیم ہے جس سے نامعلوم افراد وسطی ایشیا اور سعودی عرب کے موبائل نمبر سے فون کرکے لوگوں کے ساتھ آن لائن دھوکہ دہی کرتے ہیں۔

’نامعلوم فون نمبرات سے کالز کا جواب نہ دیں‘

سرینگر سائبر پولیس کے ایس ایس پی طاہر اشرف بھٹی نے اس معاملے میں کہا کہ صارفین کو احتیاط برتنی ہوگی اور کسی بھی نامعلوم نمبر کے کالز کا جواب نہیں دینا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ نامعلوم کالرز، صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے انہیں گانا، لاٹری یا دیگر دلچسپ باتوں میں مشغول رکھتے ہیں جس دوران کالرز آن لائن پیسے کماتے ہیں۔

انہوں نے لوگوں کو آگاہ کیا صارفین احتیاط سے کام لیں اور اس طرح کے نمبروں سے آنے والے کال کا جواب نہ دیں اور نہ ہی دوبارہ اس نمبر پر کال کریں۔

Last Updated : Jun 13, 2020, 8:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.