ETV Bharat / state

سرینگر: آستانے پر پیٹرول بم پھینکا گیا - Bomb thrown near laal chawk

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں واقع ایک آستانے پر پیٹرول بم پھینکا گیا- سرینگر کے لال چوک سے صرف چند کلو میٹر کی دوری پہ واقعہ چھتہ بل علاقے میں گزشتہ رات کے قریب ایک بجے پیش آیا۔

استان پر پیٹرول بم پھینکا گیا
استان پر پیٹرول بم پھینکا گیا
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 10:48 PM IST

یہاں نامعلوم افراد نے آستان عالیہ باب الحوائج پہ ایک پیٹرول بم پھینک کر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی-

مقامی لوگوں کے عقیدے کے مطابق آستان عالیہ باب الحوائج میں ساتویں شیعہ امام اور پیغمبر اسلام کے پوتے امام موسی کاظم کے ہاتھ سے لکھے ہوئے قرآن مجید کے نسخے موجود ہیں اور اسے کافی عقیدت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے-

استان پر پیٹرول بم پھینکا گیا

جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات کو نامعلوم افراد نے ایک پیٹرول بم کے ذریعہ اسے نشانہ بنایا۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس پیٹرول بم سے زیادہ نقصان نہیں ہوا۔ تاہم یہ شرپسند عناصر نے اسے نشانہ بنانے کی ایک ناکام کوشش کی-

ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ پولیس اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے- اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بنائی گئی ہے۔ اسے پولیس کے حوالے کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.