ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti Slams Modi govt: 'جموں و کشمیر میں جمہوریت کا نام و نشان نہیں' - یوتھ کنونشن

محبوبہ مفتی نے یوتھ کنونشن Youth Convention کے انعقاد کی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں جمہوریت Democracy in Jammu and Kashmir کا نام و نشان ہی ختم کر دیا گیا ہے۔

Mehbooba Mufti On Modi Government: 'جموں و کشمیرمیں جمہوریت کا نام و نشان ہی نہیں'

author img

By

Published : Dec 12, 2021, 4:03 PM IST

Updated : Dec 12, 2021, 6:03 PM IST

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی PDP President Mehbooba Mufti نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں جمہوریت Democracy in Jammu and Kashmir کا نام و نشان ہی ختم کر دیا گیا ہے۔ حکومت جمہوری طریقے پر قدغن عائد کرکے جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو تشدد کی طرف دھکیل رہی ہے۔

Mehbooba Mufti On Modi Government: 'جموں و کشمیرمیں جمہوریت کا نام و نشان ہی نہیں'

محبوبہ کا یہ ویڈیو بیان ان کے یوتھ کنونشن Youth Convention پر انتظامیہ کی طرف سے پابندی عائد کرنے کے ردعمل میں آیا۔ انہوں نے اپنی رہائش گاہ سے ویڈیو بیان جاری کیا، انہوں نے ویڈیو میں یوتھ کنونشن کے متعلق کی گئی تیاریاں کو بھی دکھایا۔

Mehbooba Mufti slams Modi govt: 'جموں و کشمیر میں جمہوریت کا نام و نشان نہیں'

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلٰی محبوبہ مفتی نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کا حل نہیں کیا جائے گا تب تک انکی پارٹی کی جدو جہد جاری رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح اگر پی ڈی پی بھی مرکزی حکومت سے سمجھوتہ کر لیگی تو ان پر کوئی قدغن عائد نہیں ہوگی۔

محبوبہ مفتی کا مزید کہنا تھا کہ جموں و کشمیر کے ایل جی کس طرح ہمارے کنونشن پر پابندی کا دفاع کریں گے جبکہ دوسری سیاسی جماعتیں آئے روز بڑی تقاریب منعقد کررہی ہیں۔

یاد رہے کہ پی ڈی پی نے آج محبوبہ مفتی Mehbooba Mufti کی رہائش گاہ گپکار میں یوتھ کنونشن کا پروگرام رکھا تھا لیکن انتظامیہ نے کووڈ کا حوالہ دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: Mehbooba Mufti House Arrest In Srinagar: پی ڈی پی کنونشن پر پابندی، محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند

پولیس نے گپکار کی طرف جانی والے تمام رابطہ سڑکوں کو سیل کیا تھا اور وہاں پولیس تعینات کی گئی تھی۔ پی ڈی پی کے متعدد کارکنان PDP Workers نے احتجاج کرکے اس پابندی کی مذمت کی۔ محبوبہ مفتی کی پریس کانفرنس انتظامیہ کی طرف سے ان کے یوتھ کنونشن پر پابندی کے کچھ گھنٹے بعد ہوئی۔

Last Updated : Dec 12, 2021, 6:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.