ETV Bharat / state

Kashmir weather update: کشمیر میں  اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان - میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں

ادھر وادی میں ہلکی بارشوں سے اگرچہ درجہ حرارت میں قدرے کمی واقع ہوئی ہے تاہم شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے۔ گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 20.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ Weather update

کشمیر: اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

author img

By

Published : Jul 7, 2022, 12:55 PM IST

سرینگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے48 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکے سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران جموں کے میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ MeT Predicts More Rainfall

ادھر وادی میں ہلکی بارشوں سے اگرچہ درجہ حرارت میں قدرے کمی واقع ہوئی ہے تاہم شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے۔ گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 20.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ Weather update

وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت13.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت15.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ سرحدی جلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت17.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت19.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے3.0 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔weather in Kashmir

یہ بھی پڑھیں : Kashmir Weather update : کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.