ETV Bharat / state

الیکشن کمیشن میں مداخلت کی مذمت - condemn

ریاست جموں و کشمیر میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی خود مختارکوبحال کرنے کی وکالت کرتے ہوئے نیشنل پینتھرز پارٹی کے چیئرمین ہرش دیو سنگھ نے بی جے پی کی جانب سے اپنے سیاسی مفادات کے لیے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے معاملات میں مداخلت کرنے کی مذمت کی ہے۔

نیشنل پینتھرز پارٹی کے چیئرمین ہرش دیو سنگھ
author img

By

Published : May 21, 2019, 3:46 PM IST

منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںے کہا کہ متعدد ایسے واقعات ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی الیکشن کمیشن آف انڈیا کے دائرہ اختیار والے معاملات میں مداخلت کر رہی ہے۔

نیشنل پینتھرز پارٹی کے چیئرمین ہرش دیو سنگھ

انہوں نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کی سب سے بڑی وجہ بی جے پی کی الیکشن کمیشن کے کام میں بی جے پی کی مبینہ مداخلت ہے۔

پریس کانفرنس میں بی جے پی کی جانب سے ریاست میں اسمبلی انتخابات اکتوبر، نومبر میں منعقد کرنے کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ بی جے پی نے الیکشن کمیشن کے اختیارات کا استعمال کرکے یہ فیصلہ لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے جب الیکشن کمیشن آف انڈیا الیکشن شیڈول جاری کرنے کے لیے مرکزی سرکار اور ریاستی سرکار سے صلاح و مشورے لے رہی ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی سرکار جمہوری اصولوں کی بغیر ملک کے نظام کو اپنے مفاد کے تحت چلاتی ہے۔

انہوں نے حال ہی میں الیکشن کمیشن کے تضاد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمشنر اشوک لواسہ کے بیان نے اس کی مزید تصدیق کی ہے۔

ہرش دیو نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ریاست میں جمہوری سرکار کو بحال کرنے کے لیے فوری طور فیصلہ لینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلہ میں مزید تاخیر سے کمیشن کی شبیہ خراب ہو سکتی ہے۔

Intro:الیکشن کمیشن آف انڈیا کی خود مختاری بحال کرنے کی وکالت کرتے ہوئے نیشنل پینتھرز پارٹی کے چیر مین ہرش دیو سنگھ نے بی جے پی کی جانب سے  اپنے سیاسی مفادات کیلئے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے معاملات میں مبینہ طور سے مداخلت کرنے کی مذمت کی۔ا منگل کے روز یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںے کہا کہ متعدد ایسے وقعات ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی الیکشن اتھارٹی آف انڈیا کے دائرہ اختیار والے معاملات میں مداخلت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کی سب سے بڑی وجہ بی جے پی کی الیکشن کمیشن کے کام میں  بی جے پی کی مبینہ مداخلت ہے۔پریس کانفرنس میں بی جے پی کی جانب سے ریاست میں اسمبلی انتخابات اکتوبر۔نومبر2019میں منعقد کرنے کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ایسا لگ رہا ہے کہ بی جے پی نے الیکشن کمیشن کے اختیارات کا استعمال کرکے یہ فیصلہ لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا الیکشن شیڈول جاری کرنے کیلئے مرکزی سرکار اور ریاستی سرکار سے صلاح و مشورے لے رہی ہے۔انہوں نے مبینہ الزام لگایا کہ مرکزی سرکار جمہوری اصولوں کی بغیر کسی قدر کے نظام کو اپنے مفاد کے تحت چلاتی ہے۔انہوں نے حال ہی میںالیکشن کمیشن کے تضاد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمشنر اشوک لواسہ کے بیان نے اسے مزید تصدیق کی ہے۔ہرش دیو نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ریاست میں جمہوری سرکار کو بحال کرنے کیلئے فوری طور فیصلہ لینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلہ میں مزید تاخیر سے کمیشن کی شبہیہ خراب ہو سکتی ہے

Body:الیکشن کمیشن آف انڈیا کی خود مختاری بحال کرنے کی وکالت کرتے ہوئے نیشنل پینتھرز پارٹی کے چیر مین ہرش دیو سنگھ نے بی جے پی کی جانب سے  اپنے سیاسی مفادات کیلئے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے معاملات میں مبینہ طور سے مداخلت کرنے کی مذمت کی۔ا منگل کے روز یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںے کہا کہ متعدد ایسے وقعات ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی الیکشن اتھارٹی آف انڈیا کے دائرہ اختیار والے معاملات میں مداخلت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کی سب سے بڑی وجہ بی جے پی کی الیکشن کمیشن کے کام میں  بی جے پی کی مبینہ مداخلت ہے۔پریس کانفرنس میں بی جے پی کی جانب سے ریاست میں اسمبلی انتخابات اکتوبر۔نومبر2019میں منعقد کرنے کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ایسا لگ رہا ہے کہ بی جے پی نے الیکشن کمیشن کے اختیارات کا استعمال کرکے یہ فیصلہ لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا الیکشن شیڈول جاری کرنے کیلئے مرکزی سرکار اور ریاستی سرکار سے صلاح و مشورے لے رہی ہے۔انہوں نے مبینہ الزام لگایا کہ مرکزی سرکار جمہوری اصولوں کی بغیر کسی قدر کے نظام کو اپنے مفاد کے تحت چلاتی ہے۔انہوں نے حال ہی میںالیکشن کمیشن کے تضاد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمشنر اشوک لواسہ کے بیان نے اسے مزید تصدیق کی ہے۔ہرش دیو نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ریاست میں جمہوری سرکار کو بحال کرنے کیلئے فوری طور فیصلہ لینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلہ میں مزید تاخیر سے کمیشن کی شبہیہ خراب ہو سکتی ہے

Conclusion:الیکشن کمیشن آف انڈیا کی خود مختاری بحال کرنے کی وکالت کرتے ہوئے نیشنل پینتھرز پارٹی کے چیر مین ہرش دیو سنگھ نے بی جے پی کی جانب سے  اپنے سیاسی مفادات کیلئے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے معاملات میں مبینہ طور سے مداخلت کرنے کی مذمت کی۔ا منگل کے روز یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںے کہا کہ متعدد ایسے وقعات ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی الیکشن اتھارٹی آف انڈیا کے دائرہ اختیار والے معاملات میں مداخلت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کی سب سے بڑی وجہ بی جے پی کی الیکشن کمیشن کے کام میں  بی جے پی کی مبینہ مداخلت ہے۔پریس کانفرنس میں بی جے پی کی جانب سے ریاست میں اسمبلی انتخابات اکتوبر۔نومبر2019میں منعقد کرنے کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ایسا لگ رہا ہے کہ بی جے پی نے الیکشن کمیشن کے اختیارات کا استعمال کرکے یہ فیصلہ لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا الیکشن شیڈول جاری کرنے کیلئے مرکزی سرکار اور ریاستی سرکار سے صلاح و مشورے لے رہی ہے۔انہوں نے مبینہ الزام لگایا کہ مرکزی سرکار جمہوری اصولوں کی بغیر کسی قدر کے نظام کو اپنے مفاد کے تحت چلاتی ہے۔انہوں نے حال ہی میںالیکشن کمیشن کے تضاد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمشنر اشوک لواسہ کے بیان نے اسے مزید تصدیق کی ہے۔ہرش دیو نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ریاست میں جمہوری سرکار کو بحال کرنے کیلئے فوری طور فیصلہ لینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلہ میں مزید تاخیر سے کمیشن کی شبہیہ خراب ہو سکتی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.