ETV Bharat / state

Omar Abdullah on Unemployment in J&K: بے روزگاری پر عمر عبداللہ کا مرکزی حکومت پر طنز - جموں و کشمیر میں بے روزگاری

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں بے روزگاری کے حوالے سے سماجی رابطہ گاہ پر مرکزی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’پانچ اگست 2019 کے فیصلے کے بعد کا ایک اور جھوٹ بے نقاب Omar Abdullah on 5 Aug 2019 Decisionsہو گیا۔‘‘

Omar Abdullah on Unemployment in J&K
Omar Abdullah on Unemployment in J&K
author img

By

Published : Mar 19, 2022, 3:32 PM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز خطے میں بے روزگاری Omar Abdullah on Unemployment in J&Kکو لے کر مرکزی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

سماجی رابطہ گاہ پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہ: ’’ترقی اور روزگار کے نئے مواقع کے بجائے جو ہم دیکھتے ہیں وہ بے روزگاری اور مایوسی ہے۔ Omar Abdullah on 5 Aug 2019 Decisionsاس کے ساتھ ہی پانچ اگست 2019 کے فیصلے کے بعد کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا۔‘‘

  • Another post 5th August ‘19 lie stands exposed. In stead of the much hyped new opportunities of development & employment all we see are rampant joblessness & frustration. J&K Records Second Highest Unemployment Rate In India At 46.3% | Kashmir Observer https://t.co/jUJ0Ui7tnC

    — Omar Abdullah (@OmarAbdullah) March 19, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ چند روز قبل حکومت ہند کی وزارت اسٹسٹکس و پروگرام امپلمنٹیشن نے تازہ ترین متواتر لیبر فورس سروے شائع کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں تعلیم یافتہ نوجوانوں میں بے روزگاری کے اعداد و شمار 46.3 فیصد تک پہنچ گئے ہیں، جو بھارت میں دوسرے نمبر پر ہے۔

مزید پڑھیں: 'Omar Abdullah On 'The Kashmir Files: "دی کشمیر فائلز" نامی فلم سچائی کے ساتھ کھلواڑ ہے: عمر عبداللہ

سروے کے مطابق جموں و کشمیر کی شہری بے روزگاری کی شرح 15-29 سال کی عمر کے زمرے میں 46.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ کوارٹر میں 44.1 فیصد تھی۔

اعداد و شمار کے مطابق، تعلیم یافتہ زمرہ میں جموں و کشمیر کی بے روزگاری کیرالہ کے بعد دوسری سب سے زیادہ بے روزگاری کی شرح ہے جہاں یہ شرح 47 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.