ETV Bharat / state

عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی نے دیوالی کی مبارکباد دی - Diwali

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے دیوالی کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے روشنی کے اس تہوار کو لوگوں کی زندگیوں سے تاریکی دور کرنے کے لیے مددگار ثابت ہونے کی دعا کی۔

mufti
mufti
author img

By

Published : Nov 14, 2020, 8:19 PM IST

عمر عبداللہ نے اپنے ٹویٹ میں اس تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'تمام لوگوں کو دیوالی کی مبارک باد۔ دعا گو ہوں کہ ان چراغوں کی روشنیوں سے آپ لوگوں کی زندگیاں بہتر صحت، خوشی اور خوشحالی کی نعمتوں سے روشن ہوجائیں'۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بھی اپنے ٹویٹ میں روشنی کے اس تہوار پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.