ETV Bharat / state

مجھے گھر میں نظربند کر دیا گیا: شاہ فیصل - kashmir news

جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ کے چئیرمین اور سابق آئی اے ایس افسر کو دس ماہ کی حراست کے بعد رہا کیا گیا لیکن انتظامیہ نے انہیں گھر میں نظر بند رکھا ہے۔

شاہ فیصل
شاہ فیصل
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 10:22 PM IST

Updated : Jun 3, 2020, 10:53 PM IST

شاہ فیصل کو گزشتہ برس 14اگست کو دہلی ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں سرینگر میں انتظامیہ نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید میں رکھا تھا۔ تاہم لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے ان پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم کر دیا اور انہیں سرینگر کے گھر میں نظر بند رکھا گیا ہے-

بشکریہ سوشل میڈیا
بشکریہ سوشل میڈیا

رہائی کے چند لمحوں بعد شاہ فیصل نے اپنے فیس بک بیچ پر لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا: " دس ماہ کی حراست کے بعد میں بالآخر گھر پہنچ گیا۔ یہ ہم سب کے لیے مشکل وقت تھا۔ لیکن جس سے ہم مرتے نہیں ہیں اس سے ہم مضبوط بنتے ہیں-"

انہوں نے مزید لکھا:" فی الحال مجھے گھر میں نظر بند رکھا گیا ہے، اور کووڈ 19 کے باعث میں اپنے مداحوں سے نہیں مل پاؤں گا۔ امید کرتا ہوں کہ میں آپ سب کو عنقریب ملوں گا-"

Last Updated : Jun 3, 2020, 10:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.