کورونا وائرس کے خطرات و خدشات کے پیش نظر وکلاء ، عرضی دہندگان اور دیگر متعلقہ عملے سے کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کرنے پر زور دیا گیا یے۔
عدالتوں میں ہوئی پیر سے معمول کی کارروائی شروع
جموں و کشمیر ہائی کورٹ اور دیگر ضلعی عدالتوں نے پیر سے باضابطہ طور معمول کے مطابق مختلف کیسز اور عرضیوں سے متعلق اپنی کارروائی کا آغاز کیا۔
عدالتوں میں ہوئی پیر سے معمول کی کاروائی شروع
کورونا وائرس کے خطرات و خدشات کے پیش نظر وکلاء ، عرضی دہندگان اور دیگر متعلقہ عملے سے کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کرنے پر زور دیا گیا یے۔