ETV Bharat / state

Farooq Abdullah Covid Positive: ڈاکٹر فاروق عبداللہ کورونا مثبت

نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ و ممبر پالیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا آج کووڈ رپورٹ مثبت آیا ہے۔ 83 سالہ فاروق عبداللہ نے کووڈ کے رہنما خطوط کو اپناتے ہوئے خود کو اپنے کنبے سے علیٰحدہ کر لیا ہے۔ Farooq Abdullah Tests Positive for Covid-19

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 13, 2022, 10:14 PM IST

سرینگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کووِڈ-19 ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد ڈاکٹر فارق عبداللہ نے کورونا کے رہنما خطوط کو اپناتے ہوئے خود کو اپنے کنبے سے علیٰحدہ کر لیا ہے۔ Farooq Abdullah Tests Positive for Covid-19

ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ایسے میں وہ دوسری مرتبہ کورونا سے متاثر پائے گئے ییں۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کورونا کی احتیاط تدابیر اپنانے ہوئے اپنے کنبے کے دیگر افراد سے خود کو الگ کر لیا ہے تاکہ گھر کے دیگر افراد اس مرض سے متاثر نہ ہوسکیں۔ واضح رہے 83 سالہ فاروق عبداللہ پہلے ہی کورونا مخالف سبھی ٹیکے لگوا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: فاروق عبداللہ کا کووڈ-19 ٹیسٹ دوبارہ مثبت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.