ETV Bharat / state

Maharaja Hari Singh Jayanti Holiday ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر سرکاری تعطیل سیاسی تعصب، نیشنل کانفرنس

مہا راجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر سرکاری تعطیل کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے ترجمان تنویر صادق نے کہا کہ مہاراجہ کے جنم دن کو چھٹی کے طور پر منانا اور شیخ عبداللہ اور یوم شہدا کی چھٹیوں کو ختم کرنا، سیاسی تعصب ظاہر کرتا ہے۔ National Conference on Maharaja Hari Singh Jayanti

Maharaja Hari Singh Jayanti Holiday
ہری سنگھ کی یوم پیدائش پر سرکاری تعطیل سیاسی تعصب، نیشنل کانفرنس
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 11:01 PM IST

جموں کشمیر انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ہر سال 23 ستمبر کو مہاراجہ ہری سنگھ کی یوم پیدائش پر سرکاری تعطیل ہوگی۔ اس ضمن میں آج ایل جی منوج سنہا کی ہدایت پر انتظامیہ کے سیکرٹری پیوش سنگلہ نے حکم نامہ جاری کیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ہر سال 23 ستمبر کو سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں چھٹی ہوگی۔National Conference on Maharaja Hari Singh Jayanti

ہری سنگھ کی یوم پیدائش پر سرکاری تعطیل سیاسی تعصب، نیشنل کانفرنس

یاد رہے کہ مہاراجہ ہری سنگھ جموں کشمیر ریاست کے ڈوگرہ راج کے پہلے حکمراں تھے اور نیشنل کانفرس کے بانی شیخ عبداللہ کی طویل جدوجہد کے بعد کانگرس کے رہنما اور بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی حمایت کے ساتھ شاہی راج کا خاتمہ کرنے میں انہوں نے رونما کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Maharaja Hari Singh Jayanti Holiday مہاراجہ ہری سنگھ سیاسی نمائندہ نہیں تھے بلکہ شیخ عبداللہ مشہور لیڈر تھے، جاوید رانا

وہیں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر انتظامیہ نے شیخ عبداللہ کے جنم دن کی برسی اور 13 جولائی یعنی یوم شہدا پر سرکاری چھٹیوں کو ختم کر دیا۔
ایل جی انتظامیہ کے ہری سنگھ کے جنم دن کی برسی پر سرکاری تعطیل قرار دینے پر نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلٰی نے کہا کہ مہاراجہ کے جنم دن کو چھٹی کے طور پر منانا اور شیخ عبداللہ اور یوم شہدا کی چھٹیوں کو ختم کرنا سیاسی تعصب ظاہر کرتا ہے۔Maharaja Hari Singh Jayanti Holiday

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.