ETV Bharat / state

Bharat Jadoo Yatra اترپردیش میں فاروق عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے - Bharta Jadoo Yatra In UP

بھارت جوڑو یاترا، انڈین نیشنل کانگریس کی طرف سے شروع کی گئی ایک عوامی تحریک ہے۔ کانگریس کے رہنما راہُل گاندھی، پارٹی کیڈر اور عام لوگوں کو پیدل چلنے کے لیے متحرک کر کے اس تحریک کو منظم کر رہے ہیں۔ یہ یاترا کنیا کماری، جزیرہ نما کے جنوبی سرے سے جموں و کشمیر تک چلے گی جو 150 دنوں میں 3570 کلومیٹر پر محیط ہے۔Bharat Jadoo Yatra

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 3, 2023, 5:02 PM IST

Updated : Jan 3, 2023, 10:32 PM IST

اترپردیش میں فاروق عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے

سرینگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج اتر پردیش کے غازی آباد میں راہل گاندھی کے ساتھ "بھارت جوڑو یاترا" میں شامل ہوئے۔فاروق عبداللہ جموں کشمیر کے پہلے سیاسی لیڈر ہیں جو راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے۔Farooq Abdullah Joins Bharat Jadoo Yatra

Bharat Jadoo Yatra
Bharat Jadoo Yatra

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے راہل گاندھی کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں بھارت جوڑو یاترا کی کامیابی پر مبارکباد بھی پیش کی اور اُمید ظاہر کی کہ جس مقصد کی خاطر یہ یاترا شروع کی گئی ہے ، ملک کے لوگ اس مقصد کو سمجھیں گے اور موجودہ دور میں پھیلائی جارہی نفرتوں اور لوگوں کو بانٹنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں گے۔

بتادیں کہ فاروق عبداللہ، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ جموں کشمیر میں اس یاترا کا حصہ بنیں گے۔یہ یاترا آج اتر پردیش سے گزر رہی ہے اور اس ریاست کے بعد یہ ریاست ہریانہ سے گزر کر جموں کشمیر میں داخل ہونے والی ہے۔Bharta Jadoo Yatra In UP

Bharat Jadoo Yatra
Bharat Jadoo Yatra
کانگرس کے مطابق 22 جنوری کو یہ یاترا جموں صوبے کے کٹھوعہ ضلع سے شروع ہوگی اور نو روز کا پیدل سفر کرکے سرینگر میں اختتام کو پہنچے گی۔ نو روز پر مشتمل یہ یاترا 21 جنوری کو کٹھوعہ کے لکھنپور سے شروع ہوگی اور 30 جنوری کو سرینگر میں اس کا اختتام ہوگا۔ Bharat Jodo Yatra to Reach Kashmir in January

مزید پڑھیں: Bharat Jodo Yatra in Kashmir بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر جانے کی اجازت

بتایا جاتا ہے کہ سرینگر میں راہل گاندھی لالچوک میں قومی پرچم لہرائیں گے۔ راہل گاندھی کی اس یاترا کو حفاظت کے ساتھ کامیاب بنانے کے لیے گزشتہ ہفتے کانگرس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور دیگر لیڈران ایل جی منوج سنہا سے ملے اور یاترا منقعد کرنے کے لیے اجازت طلب کی۔ایل جی منوج سنہا نے یاترا کے لیے اجازت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا آج اترپردیش میں داخل ہوگی

بتادیں کہ بھارت جوڑو یاترا، انڈین نیشنل کانگریس کی طرف سے شروع کی گئی ایک عوامی تحریک ہے۔ کانگریس کے رہنما راہُل گاندھی، پارٹی کیڈر اور عام لوگوں کو پیدل چلنے کے لیے متحرک کر کے اس تحریک کو منظم کر رہے ہیں۔ یہ یاترا کنیا کماری، جزیرہ نما کے جنوبی سرے سے جموں و کشمیر تک چلے گی جو 150 دنوں میں 3570 کلومیٹر پر محیط ہے۔

Last Updated : Jan 3, 2023, 10:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.