ETV Bharat / state

'اسی فیصد نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا میرا ہدف'

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ اگلے پانچ برسوں کے دوران جموں وکشمیر کے 80 فیصد نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرانا میرا ہدف ہے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

author img

By

Published : Feb 6, 2021, 5:22 PM IST

انہوں نے کہا کہ میری حکومت کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان جموں و کشمیر کی ہمہ جہت تعمیر و ترقی کا انجن بن جائیں۔

منوج سنہا نے کہا ’جموں وکشمیر کے 80 فیصد نوجوانوں کو پانچ برسوں کے اندر اندر روزگار کے مواقع فراہم کرنا میرا ہدف ہے۔ میری حکومت ان کے لئے یہ بات ممکن بنانا چاہتی ہے کہ نوجوان جموں و کشمیر کی معاشی و معاشرتی ترقی کے انجن بن جائیں‘۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے مزید کہا کہ میری خواہش ہے کہ جموں و کشمیر کا ہر بچہ ترقی کرکے ایک کامیاب انسان بن جائے۔

موصوف نے کہا کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اس طرح نکھارا جائے کہ ہر نوجوان جموں وکشمیر کی خوشحالی و تعمیر و ترقی میں اپنا رول ادا کر سکے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ایل جی منوج سنہا نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز ایک تقریب سے ورچل خطاب کے دوران کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.