ETV Bharat / state

میونسپل کارپوریٹروں اور سیاسی رضاکاروں کی طرف سے کینڈل احتجاج - etv bharat urdu

نامعلوم بندوق برادروں کے حملوں میں بے گناہ افراد کے مارے جانے کے خلاف گھنٹہ گھر کے سامنے شام دیر گئے ایک کینڈل احتجاج کیا گیا۔

میونسپل کارپوریٹروں اور سیاسی رضاکاروں کی طرف سے کینڈل احتجاج

author img

By

Published : Oct 7, 2021, 7:30 PM IST

Updated : Oct 7, 2021, 7:36 PM IST

مرکزی زیر انتظام جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں میونسپل کارپوریٹروں اور سیاسی رضاکاروں کی جانب سے کل شام مارے گئے نامعلوم بندوق برداروں کے حملہ میں بے گناہ افراد کے مارے جانے کے خلاف گھنٹہ گھر کے سامنے شام دیر گئے ایک کینڈل احتجاج کیا گیا۔

میونسپل کارپوریٹروں اور سیاسی رضاکاروں کی طرف سے کینڈل احتجاج

یہ احتجاج آخر کب تک کے بینر تلے کیا گیا۔ اس دوران احتجاج میں شامل افراد کے ہاتھوں میں شمع اور متاثرین کی تصاویر احتجاجی افراد کے ہاتھوں میں موجود تھی۔

جس دوران شمیمہ نامی کارپوریٹر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آخر کب تک نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں بے گناہ لوگوں کا قتل جاری رہے گا۔ اب ایسے نہیں چلے گا اس کے خلاف اب آواز اٹھانا ہوگی۔

Last Updated : Oct 7, 2021, 7:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.