ETV Bharat / state

Hasnain Masoodi Calls on Union FM Sitharaman: حسنین مسعودی کی مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات - سب اسٹیشنز کو بری طرح نقصان پہنچا

حسنین مسعودی نے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کو بتایا کہ جہلم کے کنارے واقع پانپور قصبہ، جو زعفران کے لئے مشہورہے، 2014 کے تباہ کن سیلاب میں سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا۔ قصبہ کئی ہفتوں تک ڈوبا رہا اور تمام اہم انفراسٹرکچر بشمول کورٹ کمپلیکس، آئی ٹی آئی، سیریکلچر کمپلیکس، پی ڈی ڈی ریسیونگ سٹیشنز، سب اسٹیشنز کو بری طرح نقصان پہنچا۔ MP Masoodi meets with sitharaman

Etv Bharatحسنین مسعودی کی مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات

author img

By

Published : Aug 2, 2022, 6:30 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ پانپور کو ورلڈ بینک سے چلنے والے ملٹی ملین ڈالر جہلم اور توی ریکوری پروجیکٹ کے تحت پروجیکٹ ایریا کے طور پر شامل کیا جائے۔ Justice(r) Masoodi calls on Union FM Sitharaman حسنین مسعودی نے وزیر خزانہ کو بتایا کہ جہلم کے کنارے واقع پانپور قصبہ، جو زعفران کے لئے مشہورہے ، 2014 کے تباہ کن سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا۔ قصبہ کئی ہفتوں تک ڈوبا رہا اور تمام اہم انفراسٹرکچر بشمول کورٹ کمپلیکس، آئی ٹی آئی، سیریکلچر کمپلیکس، پی ڈی ڈی ریسیونگ سٹیشنز، سب اسٹیشنز کو بری طرح نقصان پہنچا۔ درنگہ بل، کدلہ بل، فریستہ بل جیسے نصف درجن مقامات پر ندی کے پشتے ٹوٹ گئے اور سیلابی پانی پورے قصبے اور آس پاس کے بستیوں کو گھس گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : Justice(R) Hasnain Masoodi Interview: 'یہ ضروری نہیں نیشنل کانفرنس پی ڈی پی کے ساتھ مل کر انتخابات لڑے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.