ETV Bharat / state

Weather Update In Kashmir کشمیر میں 11 نومبر تک برفباری کا امکان - Traffic Update in KASHMIR highways

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق 11 نومبر تک وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری جبکہ میدانی بارشوں کے امکانات ظاہر کئے گئے ہیں۔MeT Predicts Another Spell Of Rain Snowfall In Kashmir

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 9, 2022, 9:30 PM IST

سرینگر:محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق 11 نومبر تک وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری جبکہ میدانی بارشوں کے امکانات ظاہر کئے گئے ہیں۔MeT Predicts Another Spell Of Rain Snowfall In Kashmir

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ 11 نومبر کی سپہر تک بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری ہوسکتی یے جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ جبکہ 12 سے 16 نومبر تک موسم جزوی طور آبر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کی اطلاع کے مطابق 10 اور 11 نومبر کی بنیادی طور زوجیلا ،جموں سرینگر قومی شاہراہ اور لہیہ منالی روڈ پر ٹریفک کے نقل وحرکت پر عارضی طور خلل پڑ سکتا ہے۔Traffic Update in KASHMIR highways

یہ بھی پڑھیں: Fish Eating in Kashmir: کشمیری لوگ سردیوں میں مچھلیاں کھانا کیوں پسند کرتے ہیں؟

ادھر بدھ کو بارشوں اور برفباری کے نتیجے میں درجہ حرارت می کمی کے باعث سردی میں اضافہ ہوا ہے۔سرینگر میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 5.4 ڈگری سیلشیس درج کیا گیا یے جبکہ ساحتی مقام پہلگام میں 1.6 ڈگری اور گلمرگ میں منفی 2.6 ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا۔وہیں قاض گنڈ میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری اور4.1 ڈگری سیلشیس رہا۔Cold wave In kashmir

ادھر جموں میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 14.6 ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا ۔بانہال میں 4.2 ،کٹرا میں 12.6 ڈگری جبکہ بھدرواہ میں شبانہ درجرارت 5.4 ڈگری سیلشیس تھا۔

مزید پڑھیں: Winter Preparations In Kashmir وادی کے لوگ موسم سرما کی تیاریوں میں مصروف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.