ETV Bharat / state

Kashmir Mega Health Camp: میگا ہیلتھ کیمپ کے پہلے دن 140 مختلف سرجریز انجام

author img

By

Published : May 12, 2022, 8:50 PM IST

وادی کشمیر کے چار اضلاع میں ہفتہ بھر جاری رہنے والے میگا ہیلتھ کیمپ کے پہلے روز Kashmir Mega Health Camp ضلع ہسپتال گاندربل میں 47، ضلع اسپتال کپواڑہ میں41، سب ضلع ہسپتال سوپور میں 32 جب کہ جی ایم سی بارہمولہ میں 20 سرجریز انجام دی گئیں۔

Kashmir Mega Health Camp: میگا ہیلتھ کیمپ کے پہلے دن 140 مختلف جراحیاں انجمام

سرینگر: محکمہ صحت کی جانب سے کشمیر کے 5 اضلاع میں 11سے 18مئی تک جاری رہنے والے پہلے میگا ہیلتھ کیمپ کے دوران Mega Health Camp, 140 Surgeries Performed in Different Kashmir Hospitals وادی کشمیر کے 4اضلاع میں پہلے دن 140جراحیاں انجام دی گئیں، جن میں آنکھوں کی 60 زچگی کی 23 دانتوں کی 15، ای این ٹی کی 8، ہڈیوں کی 6 جب کہ دیگر 5 سرجریز بھی انجام دی گئیں۔

میگا ہیلتھ کیمپ کیلئے 8ہزار 700مریضوں کی نشاندہی کی گئی جن کی سرجریز عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب نہ ہو سکی تھیں۔ Week-long Kashmir Health camp طبی کیمپ روٹیٹری کلب آف انڈیا کے اشتراک سے منعقد کیا گیا ہے 140 Surgeries Performed in Different Kashmir Hospitals جس میں پہلے دن غیر مقامی ماہر ڈاکٹروں نے ضلع ہسپتال گاندربل میں 47، ضلع اسپتال کپوارہ میں41، سب ضلع ہسپتال سوپور میں 32 جبکہ جی ایم سی بارہمولہ میں 20 جراحیاں انجام دیں۔

ایک ہفتے تک جاری رہنے والے اس میگا کیمپ میں بیرون ریاستوں/مرکزی زیر انتظام خطوں سے تعلق رکھنے والے 43 ماہر ڈاکٹر، روٹری کلب کے ماہرین اور محکمہ صحت نے پانچ سو سے زائد ڈاکٹر تعینات کیے ہیں Mega Health Camp, 140 Surgeries Performed in Different Kashmir Hospitals جب کہ نیم طبی عملے اور دیگر معاون ملازمین کی بھی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.