ETV Bharat / state

لیفٹیننٹ گورنر کا احمد پٹیل کو خراج تحسین - لیفٹیننٹ گورنر کا احمد پٹیل کو خراج تحسین

اپنے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے سوگوار لواحقین اور خیر سگالیوں سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

لیفٹیننٹ گورنر کا احمد پٹیل کو خراج تحسین

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 2:05 PM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے رکن پارلیمان احمد پٹیل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

ایک تعزیتی پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے انہیں ایک تجربہ کار سیاسی رہنما بتایا جنہوں نے بھارتی سیاست میں اہم کردار ادا کیا اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے محنت کی۔

اپنے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے سوگوار لواحقین اور خیر سگالیوں سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

انہوں نے کہا کہ 'میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ مرحوم کی روح کو سکون عطا کرے اور سوگوار خاندان کے افراد کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.