ETV Bharat / state

لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ نے چنار کور کا عہدہ سنبھالا

author img

By

Published : Mar 17, 2021, 10:38 AM IST

Updated : Mar 17, 2021, 2:22 PM IST

دیویندر پرتاپ پانڈے اس سے قبل اپنی ملازمت کے دوران چھ بار وادی میں اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ وہ راشٹریہ رائفلز اور کاؤنٹر انسرجنسی فورس (عسکری مخالف فورس) کو وادی میں کمانڈ کرنے کے علاوہ ماؤنٹین وارفیئر میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ نے چنار کور کا عہدہ سنبھالا
لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ نے چنار کور کا عہدہ سنبھالا

لیفٹیننٹ جنرل دیویندر پرتاپ پانڈے نے سرینگر میں قائم بھارتی فوج کے 15 کارپس کمانڈ کے جنرل آفیسر ان کمانڈنگ (جی او سی) کا عہدہ سنبھالا ہے۔ موجودہ جی او سی بی ایس راجو کا تبادلہ دہلی میں واقع فوج کے ہیڈکوارٹر میں ہو گیا ہے جہاں وہ بطور ڈی جی ایم او اپنی ذمہ داری انجام دیں گے۔

بھارتی فوج کے ایک سینیئر آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "لیفٹیننٹ جنرل پانڈے اس وقت سرینگر میں ہیں اور انہوں نے چنار کور کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا ہے۔"
واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل پانڈے کو اپنی 35 برس کی ملازمت میں ٹیریٹوریل آرمی کے پہلے ڈائریکٹر جنرل بننے سے لے کر اتی ویششت سیوا میڈل، ویششت سیوا میڈل اور دیگر اعزازت سے نوازا گیا ہے۔ چنار کارپس کے ساتھ لیفٹیننٹ جنرل پانڈے پہلی بار کام نہیں کر رہے ہیں۔ اس سے قبل اپنی ملازمت کے دوران وہ 6 بار وادی میں اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ وہ راشٹریہ رائفلز اور کاؤنٹر انسرجنسی فورس (عسکری مخالف فورس) کو وادی میں کمانڈ کرنے کے علاوہ ماؤنٹین وارفیئر میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ وہ سیاچن اور چوشول سیکٹر میں بھی فوجی بٹالین کی رہنمائی کر چکے ہیں۔

Last Updated : Mar 17, 2021, 2:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.