ETV Bharat / state

Asian Pencak Silat Championship سرینگر میں چھٹویں سینیئر ایشین پینکاک سیلٹ چیمپئن شپ کا افتتاح - ایل جی منوج سنہا تازہ خبر

سرینگر کے شیر کشمیر انڈور اسٹیڈیم میں آج جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 6 ویں سینیئر ایشین پینکاک سیلٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ رواں مہینے کی 17 تاریخ تک جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ میں سات ایشیائی ممالک سے تقریباً 200 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔Asian Pencak Silat Championship in Srinagar

lg-manoj-sinha-inaugurated-6th-senior-asian-pencak-silat-championship-in-srinagar
سرینگر میں چھٹویں سینیئر ایشین پینکاک سیلٹ چیمپئن شپ کا افتتاح
author img

By

Published : Oct 13, 2022, 8:51 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو سرینگر کے شیر کشمیر انڈور اسٹیڈیم میں 6ویں سینیئر ایشین پینکاک سیلٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ رواں مہینے کی 17 تاریخ تک جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ میں سات ایشیائی ممالک سے تقریباً 200 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔LG inaugurated 6th Senior Asian Pencak Silat Championship in Srinagar

چیمپئن شپ میں حصہ لینے آئی ٹیموں کے دستہ سے ملاقات کرنے کے بعد سنہا نے گھنٹہ بجا کر چیمپئن شپ کا آغاز کیا۔ اس چمپیئن شپ میں اسکولی بچوں اور سنگاپور سے آئی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار قرتب دیکھا کر اپنی قابلیت کے ہنر پیش کیے۔ میزبان بھارت کے ساتھ مہمان ٹیمیں سنگاپور، ملائیشیا، ویتنام، فلپائن، قازقستان، انڈونیشیا اور نیپال ٹیم نے بھی ایونٹ کے دوران مارچ پاسٹ پیش کیا۔

سرینگر میں چھٹویں سینیئر ایشین پینکاک سیلٹ چیمپئن شپ کا افتتاح
اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے منوج سنہا نےکھیلوں کی اہمیت پر زور دیا اور بتایا کی کس طرح جموں و کشمیر کھیلوں میں آگئے بڑھ رہا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ "اس چیمپئن شپ میں 72 بھارتی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں جموں و کشمیر کے 12 کھلاڑی شامل ہیں۔ بھارت میں پینکاک سیلاٹ سنہ 2014 میں متعارف ہوئی لیکن ان چند برسوں میں یہاں کے کھلاڑیوں نے ثابت کیا کہ وہ کسی سے کم نہیں ہے۔"

مزید پڑھیں:Pay and Play Football Ground In Srinagar "پے اینڈ پلے" اپنی نوعیت کا پہلا نجی فٹبال میدان کشمیر میں

وہیں بیرونی ممالک سے پینکاک سیلاٹ چیمپئن شپ میں حصہ لینے آئے کھلاڑی بھی کافی خوش نظر آئے۔ اُن کا کہنا تھا کہ وہ دور سے آئے ہیں اور اس لیے زیادہ سے زیادہ تمبکے جیت کر لوٹنا چاہئے گے۔ اگرچہ فلپائن اور سنگاپور کی ٹیم کافی مضبوط مانی جاتی ہے تاہم دیگر ٹیموں کے حوصلوں میں کوئی کمی نظر نہیں دیکھی گئی۔ کھلاڑیوں کو کشمیر کا ماحول اگرچہ ٹھنڈا لگ رہا ہے تاہم کھیل کے بنیادی ڈھانچے سے وہ کافی مطمئین ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.