ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: لیفٹنٹ گورنر کے مشیر کی میٹنگ کے دوران احتجاج - جموں و کشمیر کی اہم خبر

لیفٹنٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان نے کہا کہ 'کووڈ-19 وبا کے دوران جموں و کشمیر کا طبی و نیم طبی عملہ پوری جانفشانی سے کام کر رہا ہے اور اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

لیفٹنٹ گورنر کے مشیر کی میٹنگ کے دوران احتجاج

author img

By

Published : Jun 3, 2021, 6:22 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'کولگام میں ابھی دو کریٹیکل ایمبولینس ہیں، جبکہ ان کی تعداد بڑھائی جائے گی اور وینٹیلیٹرز بھی فعال بنائے جا رہے ہیں۔

جموں و کشمیر: لیفٹنٹ گورنر کے مشیر کی میٹنگ کے دوران احتجاج

فاروق احمد خان نے آج ضلع اسپتال کولگام کا دورہ کرکے یہاں کی طبی سہولیات کا جائزہ لیا، جبکہ انہوں نے اسپورٹس اسٹیڈیم میں ایوارڈ یافتہ کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کی، بعد میں انہوں نے ڈاک بنگلہ کولگام میں آفیسران کی ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی اور ضلع میں ہورہے تعمیراتی کاموں کے متعلق معلومات حاصل کیں۔

اس دوران انہوں نے ڈی ڈی سی، یو ایل بی اور پی آر آئی نمائندوں کے علاوہ ٹریڈ اور اوقاف کمیٹوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ سیاسی رہنما اور ٹریڈ نمائندوں نے ایل جی دورے کو مثبت قرار دیتے ہوئے اسے خوش آئندہ قدم بتایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.