ETV Bharat / state

LCMA Convenes 124th BPA Meeting ایل سی ایم اے اجلاس کا انعقاد، 124 معاملات کی یکسوئی - وائس چیئرمین ایل ایم سی اے بشیر احمد بٹ

لیکس کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کی بی پی اے کی 124ویں میٹنگ منعقد پوئی۔ میٹنگ میں 33 کیسز کا فیصلہ کیا گیا جن میں سے 26 کی منظوری دی گئی، 3 کیسز موخر جبکہ 4 کیسز کو بی پی اے نے میرٹ پر مسترد کر دیا۔ LCMA 124rd BPA Meeting

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 25, 2022, 3:56 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر لیک کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کی بلڈنگ پرمیشن اتھارٹی یعنی بی پی اے کی 124ویں میٹنگ وائس چیئرمین بشیر احمد بٹ کی صدارت میں طب کی گئی۔اجلاس کے دوران 33 کیسز زیر بحث لائے گئے جن میں سے 26 کیسز کو منظوری دی گئی ،3 کیسز کو موخر کیا گیا جبکہ بی پی اے نے 4 کیسز کو مسترد کردیا۔LCMA 124rd BPA Meeting
بی پی اے اس اجلاس میں کشمیر چیف انجنئیر ٹاون پلانر،جوائنٹ کمشنر ایس ایم سی،سیکرٹری ایل سی ایم اے ،ایگزیکٹو انجینئر یو ای ای ڈی اور دیگر متعلقہ افسرن نے شرکت کی۔

ایل سی ایم اے کا اجلاس منعقد
وائس چیئرمین ایل سی ایم اے جو کہ بو او سی اے کے چیرمین بھی ہیں نے لوڈ کیریئر مالکان کو ہدایت دی کہ وہ متعلقہ اتھارٹی کی مناسب اجازت کے بغیر جھیل ڈل اور نگین جھیل کے ممنوعہ علاقے میں کسی بھی قسم کا غیر قانونی تعمیرات مواد نہ لیں جائیں۔

مزید پڑھیں: LCMA 123rd BPA Meeting ایل سی ایم اے کی میٹنگ منعقد

وہیں دوسری جانب لیک اینڈ کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی نے اپنی انہدامی کارروائی کے دوران جھیل ڈل کے اگردونواح میں کئی غیر قانونی تعمیراتی ڈھانچے منہدم کیے۔ ایسے میں انفورسمنٹ ونگ نے خلاف ورزی افسر کی نگرانی میں سرینگر کے بخری محلہ ڈل، سعدہ کدل، صدربل اور کنہ تار علاقے میں کئی تعمیرات مسمار کیے جبکہ ایک منزلہ اور دو منزلہ عمارتوں کے علاوہ بغیر اجازت سے بنائے گیا دکان بھی منہدم کیا۔LCMA Demolition Drive

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.