ETV Bharat / state

Govt Bond For Medical Students in Ladakh: لداخ میں میڈیکل طلبہ کے لیے سروس بانڈ نافذ - لداخ یونین ٹریٹری میں ڈاکٹرز کی کمی

لداخ یونین ٹریٹری انتظامیہ نے میڈیکل طلبہ Medical Students in Ladakh کے لیے سروس بانڈ Service Bond نافذ کرتے ہوئے کہا کہ جن طلبہ کو ریزرویشن کے تحت میڈیکل میں داخلہ ملےگا، ان کو خطے میں پانچ سال کی سروس لازمی طور پر دینی ہوگی۔Ladakh admin issues service bond order for medical students

Government Bond For Medical Students in Ladakh: لداخ میں میڈیکل طلبہ کے لئے سروس بانڈ لاگو

author img

By

Published : Feb 6, 2022, 8:09 PM IST

انتظامیہ نے اس ضمن میں حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو طلبہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی ڈگریاں مکمل کرکے خطے میں پانچ اور تین سال سروس نہیں دیں گے، ان پر پچاس لاکھ اور 45 لاکھ روپیہ کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ Government Bond For Medical Students in Ladakh

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے اقدام لداخ یونین ٹریٹری میں ڈاکٹرز کی کمی Lack of Doctors in Ladakh Union Territory کی وجہ سے لینا پڑا ہے، جو عوام کے مفاد میں ہے۔ ریزرویشن پر میڈیکل ڈگریاں حاصل کرنے والے امیدوار اگر اپنی ڈگریاں ادھوری چھوڑیں گے تو ان پر بھی بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کو سنہ 2022 سے نافذ کیا جائے گا۔ خطے میں لوگ اس فیصلے پر حکام سے نالاں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ افسر شاہی راج میں ایسے ہی احکامات صادر کرنے کی توقعات ہوتے ہیں۔ Government Bond For Medical Students

اشے ڈولما نام کے ایک شخص نے اس حکمنامے کے متعلق فیس بک پر لکھا کہ یہ موقع ہے جب لداخ میں جمہوریت کی بحالی کے لئے سول سوسائٹی اور حزب اختلاف کو جاگنا ہوگا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ انتظامیہ جو ایسے فیصلے لے رہی ہے، اس سے عوام کو مین سٹریم سے دور رکھنے کے لیے کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ پراگریسیو سوچ رکھنے والے لوگوں کے لئے ایک امتحان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: J&K Health and Medical Education Department: صحت وطبی تعلیم پی اوز اور اے اوز کو بااختیار بنانے پر غور کررہا ہے

سمانلہ ڈورجے نوربو کا کہنا ہے کہ وہ سروس بانڈ حکمنامہ کے مخالف نہیں ہیں لیکن ہمیں یہ تشویش ہے کہ عوامی خواہشات کے برعکس کس طرح خطے کی بیروکریسی ہمارے مقدر کا فیصلہ کرتی ہے۔ Compulsory Government Service Bond for Medical Students

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.