ETV Bharat / state

ستائیس سالہ نوجوان لاپتہ اب تک کچھ خبر نہیں - Kralgund family appeals 22-yr old missing son to return home

سہی پورہ کرال گنڈ ہندوارہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان 27 جون سے لاپتہ ہے، گھروالوں نے بیٹے سے گھر واپس آنے کی اپیل کی۔

ستائیس سالہ نوجوان لاپتہ اب تک کچھ خبر نہیں

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 9:44 PM IST

شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے سے تعلق رکھنے والا 25سالہ نوجوان لاپتہ ہوگیا ہے جس کے اہل خانہ نے بیٹے سے واپس گھر آنے کی اپیل کی ہے۔

ستائیس سالہ نوجوان لاپتہ اب تک کچھ خبر نہیں

وہیں پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سہی پورہ کرالہ گنڈ ہندوارہ کا رہنے والا یہ 25 سالہ نوجوان تعلیم کو خیر آباد کہہ کر اپنا گھریلوکام کرتا تھا۔ لاپتہ نوجوان عاقب محمد کے اہل خانہ کے مطابق وہ 27 جون سے ہی لا پتہ ہے، وہ کسی کام کے لئے گھر سے نکلا تھا تب سے اب تک نہیں لوتا ہے۔

مزید پڑھیں:

'سجاد لون کی رہائی کا خیرمقدم، دیگر رہنماؤں کو رہا کیا جائے'

اہل خانہ کے مطابق اس نے اپنا موبائل فون بھی ساتھ لیا تھا تاہم اس کا موبائل سوچ آف آرہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.