ETV Bharat / state

More Journalist Bodies Condemn 'Forcible Takeover’ of KPC مزید صحافتی انجمنوں کی جانب سے اقدام کی مذمت - معروف صحافتی انجمن انڈین جرنلسٹس یونین

انڈین جرنلسٹس یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے نہ صرف کشمیر پریس کلب کو بند کرنے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے بلکہ کہا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کے اس اقدام نے پورے ملک میں صحافیوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے-Forcible Takeover’ of Kashmir Press Club'

مزید صحافتی انجمنوں کی جانب سے اقدام کی مذمت

author img

By

Published : Jan 20, 2022, 12:34 PM IST

کشمیر پریس کلب کو بند کرنے اور اس سے قبل پریس کلب کے تعلق سے رونما ہونے والے اقدامات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ملک کی معروف صحافتی انجمن انڈین جرنلسٹس یونین (آئی جے یو) نے اس پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔More Journalist Bodies Condemn The Act

انڈین جرنلسٹس یونین نے ایک بیان جاری  کیا
انڈین جرنلسٹس یونین نے ایک بیان جاری کیا

انڈین جرنلسٹس یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے نہ صرف کشمیر پریس کلب کو بند کرنے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے بلکہ کہا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کے اس اقدام نے پورے ملک میں صحافیوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے-Forcible Takeover’ of Kashmir Press Club'

انڈین جرنلسٹس یونین نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر پریس کلب کو فوراً بحال کریں تاکہ خطے کے صحافی آزادانہ اور احسن طریقے سے اپنا کام جاری رکھ سکیں - Indian journalist union on KPC Closer

یہ بھی پڑھیں : Jammu Journalist Bodies on Kashmir Press Club: جموں کی صحافی تنظیموں نے کشمیر پریس کلب پر زبردستی قبضے کی مذمت کی

ادھر ایک اور صحافتی انجمن "فورین کارسپونڈنٹس کلب آف ساوتھ ایشیا نے بھی کشمیر پریس کلب کو بند کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے - انہوں نے کہا ہے کہ اس اقدام سے جموں و کشمیر کے صحافی حضرات جو نے مشکل ترین اوقات میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری بخوبی انجام دیتے آئے ہیں کو مزید مشکل میں مبتلا کیا ہے - انہوں نے اس اقدام کی مذمت کی ہے اور اقدام کو آزادی صحافت کے مخالف قرار دیا ہے - Foreign Correspondents Club of south Asia

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.