ETV Bharat / state

12 Class Result کشمیری پنڈت طالب علم کی بارہویں جماعت کے امتحان میں نمایاں کامیابی - لڑکے نے نان میڈیکل اسٹریم میں پانچویں پوزیشن حاصل

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لاجورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے کشمیری پنڈت راجول گنجو نے نان میڈیکل اسٹریم میں پانچواں رینک حاصل کرکے اپنے اہل خانہ کا نام روشن کیا۔

کشمیری پنڈت بچوں کے بارہویں جماعت میں بہترین نتائج

author img

By

Published : Jun 13, 2023, 4:15 PM IST

کشمیری پنڈت بچوں کے بارہویں جماعت میں بہترین نتائج

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لاجورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے کشمیری پنڈت نوجوان نے 12ویں جماعت کے امتحان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ اپنی برادری کا نام روشن کیا ہیں۔ کل جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جمعہ کی شام بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کیا، جسں میں مجموعی طور 65فیصد طلباء کو کامیاب قرار دیا گیاہے، جبکہ لڑکے 61 فیصد ہے جبکہ لڑکیاں68 فیصد کامیابی حاصل کی۔

اس ضمن میں ضلع پلوامہ کے سرکاری اسکولوں کی کارکردگی قابل ستائش ہے، ضلع کے محتلف سرکاری اسکولوں کے طلباء نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، ضلع پلوامہ کے لاجورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے کشمیری پنڈت راجول گنجو نے نان میڈیکل اسٹریم میں پانچویں پوزیشن حاصل کرکے اپنے اہل خانہ کا نام روشن کیا۔

مزید پڑھیں:Drug Awareness Aripal Tral:ـ آری پل، ترال میں منشیات کے مضر اثرات پر پروگرام منعقد

اس سلسلے میں راجول گنجو نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اسکولوں میں تعلیمی معیار بہتر ہوگیا ہے، اب بچوں کو چاہئے کہ وہ محنت کریں۔ انہوں نے کہاکہ والدین، اساتذہ اور دوستوں کا ہر وقت مجھے سپورٹ رہا، جس کی بدولت میں نے کامیابی حاصل کی۔ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے اعداد شمار کے مطابق اس امتحان میں مجموعی طور پر12,763,6 امیداوار شامل ہوئے تھے،جن میں82,44 امیداوار کامیاب قرار دئیے گئے۔
واضح رہے بارہویں جماعت کے بعد آنے والے چند دنوں میں بورڈ آف اسکول ایجوکیشن دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج بھی پیش کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.