ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti on Shahid Tantray: کشمیری صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے، محبوبہ مفتی - اہم خبر محبوبہ مفتی

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان کا یہ بیان کشمیری صحافی شاہد تانترے کے جموں و کشمیر کی جانب سے مبینہ طور پر ہراسان کرنے کے ردعمل میں آیا۔ Mehbooba Mufti on Shahid Tantray Harassment

Kashmiri journalist being targeted for telling truth says Mehbooba Mufti
کشمیری صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے: محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Jun 10, 2022, 8:41 PM IST

سرینگر: پی ڈی صدر اور سابق وزیر اعلٰی محبوبہ مفتی نے صحافی شاہد تاتنری کو جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی تنقید کی ہے۔ محبوبی مفتی نے کہا کہ کشمیر میں صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "بی جے پی ترجمان کی طرف سے قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر انڈیا کو اس کا خمیازہ بگھتنا پڑ رہا ہے لیکن کشمیر میں صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔"

Kashmiri journalist being targeted for telling truth says Mehbooba Mufti
کشمیری صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے: محبوبہ مفتی
ان کا کہنا ہے کہ مذکورہ صحافی نے فوج کی جانب سے احتجاج منعقد کروانے پر رپورٹ کرنے پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ نوجوان صحافی شاہد تانتری جو دلی کے ماہانہ انگریزی جریدے 'دی کاراوان' کے ساتھ کام کررہے ہیں، نے سرینگر میں فوج کی جانب سے شہری ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی پروگرام "آخر کب تک" پر ایک مفصل رپورٹ لکھی ہے۔ شاہد تانترے کا کہنا ہے کہ اس رپورٹ کے شائع ہونے کے بعد ان کو اور ان کے والد کو جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے ہراساں کیا جارہا ہے۔ اس مبینہ ہراسانی کی ایمنسٹی انٹرنیشنل اور پریس کونسل آف انڈیا نے بھی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ آزادی صحافت کے خلاف ہتھکنڈہ ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.