ETV Bharat / state

Kashmiri App Iftaarkar افطارکر ایپ اپگریٹڈ، کشمیر صارفین کے علاوہ اب دیگر صارفین بھی فائدہ اٹھا سکیں گے - کشمیر میں سحری و افطاری کے لیے ایپلیکشن

کشمیر کے ایک 24 سالہ نوجوان انجینئر حیدر علی پنجابی نے سنہ 2021 میں افطار و سحری کا صحیح وقت بتانے کے لیے" افطار کر" نامی ایپ تیار کیا تھا۔ اس رمضان میں ایپ کو اپڈیٹ کیا گیا اور اب اس ایپ سے کشمیر سے باہر صارفین بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Mar 27, 2023, 6:09 PM IST

فطارکر ایپ اپگریٹڈ، کشمیر صرفین کے علاوہ اب دیگر صارفین بھی فائدہ اٹھا سکے گے

سرینگر : اگرچہ ماہ رمضاں المبارک کے دوران سحری اور افطار کے وقت کے حوالے سے بروقت اطلاع لینے والی واحد کشمیری موبائل ایپلیکیشن "افطار کر" سنہ 2020 میں لانچ کی گئی تھی۔ یہ ایپلیکیشن وادی کی جغرافیہ کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی تھی۔ دلچسپ بات ہے کہ ان چند برسوں میں اس ایپلیکیشن کو مزید اپگریڈ کیا گیا اور اب دنیا کے کسی بھی کونے میں سحری اور افطار کے وقت کی بروقت اطلاع اس ایپ سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایپلیکیشن کے ڈیویلپر حیدر علی پنجابی کا کہنا تھا کہ "گزشتہ رمضان میں، اس ایپلیکیشن پر 14 ہزار سے زیادہ صارفین کے ساتھ تقریباً دو ملین ویوز درج کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری کمیونٹی بالخصوص نوجوانوں اس ایپ کی تعریفں کرتے ہے"

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "افطار کر میں دارالرحیمیہ کے جاری کردہ اوقات کے ساتھ ساتھ جعفریہ فقہ اور اہل حدیث کے بھی افطار و سحر کلینڈر اس اپب میں دستیاب ہے۔ انہوں نے کہا اس ایپ میں کشمیر کے ضلع وار مقامات پر مبنی سحری و افطار کے کلینڈر اپگریڈ کیے گئے ہیں۔

امثال ایپلیکیشن میں کیا نیا ہے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ "میرے دوستوں جو ملک سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں، اُنہوں نے مجھ سے گزارش کی کہ اُن کو بھی اس ایپلیکیشن سے فائدہ ہو جس کی وجہ سے انہوں نے اس بار اپب کو مزید اپڈیٹ کیا اور یہ اپب اب جغرافیائی مقامات کی بنیاد پر افطار اور سحری کے اوقات کی کی بروقت اطلاع صارفین کو دی گی۔

مزید پڑھیں: 'رمضان ایپ' تیار کرنے والے کشمیری نوجوان سے خاص گفتگو

اُنہوں نے کہا اس ایپلیکیشن کے علاوہ وہ ایک اسلامی ایپ پر بھی کام کر رہا ہے،جس میں نماز کے اوقات ، قرآن تلاوت اور دیگر چیزیں بھی شامل ہونگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.